مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
از فرمايشات گهربارحضرتفاطمه زهرا (س) : مَنْ أصْعَدَ إلَی اللهِ خالِصَ عِبادَتِهِ، أهْبَطَ اللهُ إلَیْهِ أفْضَلَ مَصْلَحَتِهِ . هر که عبادت خالصانه خود را به سوی خدا بالا فرستد، خداوند برترین مصلحت او را بر او فرو خواهد فرستاد. God will grant the best thing out of expediency to everyone who prayer. Sincerely.
  • فردوسی، ایران کا عالمی شہرت یافتہ شاعر
    آج 15 مئی 2019 کو ایران کے عالمی شہرت یافتہ شاعر حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم ولادت سے ایک ہزار ایک سو گیارہ سال گزر رہا ہے جس دن ایرانی کلنڈر میں اس نامور شاعر کے عالمی دن منایا جاتا ہے.

  • ایران میں 27ویں قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کا افتتاح
    27ویں قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز بعض اسلامی ممالک کے نمائندے اور سفیروں خاص طور پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی موجودگی میں تہران کے امام خمینی (رح) گراونڈ میں منعقد ہوئی.

  • ایرانی قونصلیٹ میں قرآنی نمائش اور افطار پارٹی
    افطار پارٹی میں شیعہ سنی علما کے علاوہ اعلی حکام اور صحافیوں کی شرکت۔

  • 800 سال پرانی ایرانی رصدگاہ "مراغہ" کی تاریخی اہمیت انمول ہے
    800 سال پہلے، ہلاکوخان بادشاہ کےعہد میں ایران کے نامور معمار اور سائنسدان "خواجہ نصرالدین طوسی" نے مراغہ رصدگاہ کی سنگ بنیاد رکھا جس کی تاریخی اہمیت انمول ہے۔

  • چین کی سیاحتی نمائش، ایران کو دنیا میں متعارف کرانے کا سنہری موقع
    چین میں 25ویں عالمی سیاحتی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جو عالمی سطح پہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹورازم صنعت کو اُجاگر کرنے کا سنہری موقع ہے.

منو اصلی
لینک ها

Image result for ‫سایت رهبری‬‎
Image result for ‫سایت ریاست جمهوری‬‎
Image result for ictp.alzahra.ac.ir
کتابخانه دیجیتال سازمان فرهنگ وارتیاطات واسلامی

رويدادهاي فرهنگي ايران و کويته
اخبار
فردوسی، ایران کا عالمی شہرت یافتہ شاعر
آج 15 مئی 2019 کو ایران کے عالمی شہرت یافتہ شاعر حکیم ابوالقاسم فردوسی کے یوم ولادت سے ایک ہزار ایک سو گیارہ سال گزر رہا ہے جس دن ایرانی کلنڈر میں اس نامور شاعر کے عالمی دن منایا جاتا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں 27ویں قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کا افتتاح
27ویں قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز بعض اسلامی ممالک کے نمائندے اور سفیروں خاص طور پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی موجودگی میں تہران کے امام خمینی (رح) گراونڈ میں منعقد ہوئی.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی قونصلیٹ میں قرآنی نمائش اور افطار پارٹی
افطار پارٹی میں شیعہ سنی علما کے علاوہ اعلی حکام اور صحافیوں کی شرکت۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی انیمیشن کی فرانس کے شارٹ فلم میلے میں نمائش ہوگی
ایرانی فلمساز "عباس جلالی یکتا" کی بنائی گئی انیمیشن "سمندر کا بیٹا" کو فرانس میں انسی نامی شارٹ فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں عالمی قرآنی نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بطور مہمان خصوصی شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 27 ویں عالمی قرآنی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی وزیر ثقافت سمیت مختلف ملکی اور غیر ملکی نمائندے شریک تھے اور پاکستان نے بطور مہمانِ خصوصی اس نمائش میں شرکت کی ہے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
800 سال پرانی ایرانی رصدگاہ "مراغہ" کی تاریخی اہمیت انمول ہے
800 سال پہلے، ہلاکوخان بادشاہ کےعہد میں ایران کے نامور معمار اور سائنسدان "خواجہ نصرالدین طوسی" نے مراغہ رصدگاہ کی سنگ بنیاد رکھا جس کی تاریخی اہمیت انمول ہے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
چین کی سیاحتی نمائش، ایران کو دنیا میں متعارف کرانے کا سنہری موقع
چین میں 25ویں عالمی سیاحتی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جو عالمی سطح پہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹورازم صنعت کو اُجاگر کرنے کا سنہری موقع ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی شہر شیراز عالمی دستکاری صنعت کا شہر بنے گا
ایرانی ثقافتی ورثے، دستکاری صنعت اور سیاحت کی تنظیم کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ صوبے فارس کے صوبائی دارالحکومت شیراز عالمی دستکاری شہر بنے گا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
امریکی میلے میں ایرانی شارٹ انیمیشن کی نمائش
ایرانی شارٹ انیمیشن Tangle کو امریکی بین الاقوامی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی سپریم لیڈر کا تہران میں 32 ویں عالمی کتاب میلے کا دورہ
ایرانی قائد انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای آج بروز پیر ایرانی دارالحکومت تہران میں جاری بین الاقوامی 32 ویں کتاب میلے کا دورہ کیا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
لینک ها
 
 
 
 
 
 
 
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 2167 | بازدید امروز : 52 | کل بازدید : 543711 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 2.7344